🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر والاباحۃ

سہرا باندھنا، مہندی اور ہلدی لگانا کیسا ؟

🔖 SF-523 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 102 15 Sep 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی نیازمند محمد یونس · از مقام : بلاسپور
❓
سوال

عالی مقام قبلہ مولانا صاحب دام اقبالہ مفتی اعظم مہاراشٹرانا گپور

 سہرا باندھنا ، مہندی لگانا ، ہلدی لگانا اور باجہ بارات کے ہمراہ لے جانا جائز ہے یا نہیں؟ یہ سوال دونوں لڑکے اور لڑکی کے لیے ہے۔

 

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهـــاب

خالص پھولوں کا سہرا جائزہ ہے۔ مہندی عورتوں کو لگانا جائز ہے مرد کو حرام ۔ ہلدی میں اگر کوئی ناجائز اشیاء نہیں ملی ہیں تو جائز ہے۔ باجہ خواہ بارات میں ہو یا اس کے علاوہ بہر حال نا جائز ہے۔ لقولہ علیہ الصلاة والسلام : ”كُلُّ لَهْوِ الْمُؤْمِنِ بَاطِلٌ إِلَّا ثَلَاثًا“ (نوادر الأصول – الحكيم الترمذي (ت نحو ٣٢٠)، ج 4، ص 235، الأصل الحادي والتسعون والمائتان، دار الجيل - بيروت) علامہ شامی علیہ الرحمہ آلات لہو کو ممنوع قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں : ”أَنَّهَا زِيُّ الْكُفَّارِ، وَاسْتِمَاعُ ضَرْبِ الدُّفِّ وَالْمِزْمَارِ وَغَيْرِ ذَلِكَ حَرَامٌ وَإِنْ سَمِعَ بَغْتَةً يَكُونُ مَعْذُورًا وَيَجِبُ أَنْ يَجْتَهِدَ أَنْ لَا يَسْمَعَ۔“ (رد المحتار- ابن عابدين (ت ١٢٥٢)، ج 6، ص 395، كتاب الحظر والإباحة) اس لیے کہ یہ سب کے سب کفار کے شعار ہیں ۔ اور دف اور بانسری یا اس کے علاوہ کا سننا حرام ہے۔ اور اگر غیر اختیاری طور پر سن لیا تو معذور ہے لیکن یہ کوشش کرنا واجب ہے کہ نہ سنے ۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
تاریخ ۵ ؍ ربیع الاول ۱۳۹۳ ھ
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ276
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-523

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
موضوعکتاب الحظر والاباحۃ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅