🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر والاباحۃ

تصاویر اور کتے کا گھر میں رکھنا مکروہ ہے

🔖 SF-463 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 94 20 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی غلام حسین ولد شیخ احمد ( ریٹائرڈ ٹیچر ) · از نائک نیتل وے ناگپور
❓
Sawal

بخدمت شریف عالی جناب ناظم و مفتی صاحب دارالافتاء جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

جناب عالی مسئلہ حسب ذیل دریافت طلب ہے براہ کرم جواب  عنایت فرمائیے گا۔

 مسلمان گھروں میں تصاویروں کا آویزاں کرنا، کتوں کو گھروں میں رکھنا جائز ہے یا نہیں؟

✅
Jawab

الجواب بعون الملك الوهـــاب

گھر میں کسی جاندار کی تصویر آویزاں کرنا یا بلا ضرورت کتا رکھنا ممنوع ہے۔ حدیث شریف میں ہے:  "جس گھر میں کسی جاندار کی تصویر یا کتا ہو اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے“  )الصحيح المسلم، ج: 3،  ص: 122،  کتاب اللباس والزينة، باب لا تدخل الملائكة ... الحدیث 5515) ۔ شامی میں مسلم شریف کے حوالے سے حضرت جبریل علیہ السلام کا قول نقل کیا گیا ہے:   ”إِنَّا لاَ نَدْخُل بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلاَ صُورَةٌ.“  (حاشية ابن عابدين = رد المحتار – الحلبي – ابن عابدين،  ج: اص:249، کتاب الصلاة،  باب ما يفسد  الصلاة وما يكره فيها)

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ283
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-463

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفمتفرقات
موضوعکتاب الحظر والاباحۃ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅