🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
کتاب الحظر والاباحۃ

مکان کی نگہبانی کے لیے کتا پالنے کا حکم

🔖 SF-232 👤 صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی 👁️ 239 09 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی مولوی احسان علی، طالبِ علم مدرسہ اہلِ سنت · تاریخ ٤ ربیع الآخر ١٣٤٠ھ
❓
सवाल

کتے کو مکان کی نگہبانی کے لیے پال سکتے ہیں یا نہیں، اگرچہ وہ شکاری نہ ہو؟

✅
जवाब

مکان کی نگہبانی کے لیے اگر کتا پالنے کی ضرورت ہو، تو پال سکتے ہیں۔ 'فتاویٰ عالمگیری' میں ہے:

​”فِي الْأَجْنَاسِ لَا يَنْبَغِي أَنْ يَتَّخِذَ كَلْبًا إلَّا أَنْ يَخَافَ مِنْ اللُّصُوصِ أَوْ غَيْرِهِمْ وَكَذَا الْأَسَدُ وَالْفَهْدُ وَالضَّبُعُ وَجَمِيعُ السِّبَاعِ وَهَذَا قِيَاسُ قَوْلِ أَبِي يُوسُفَ - رَحِمَهُ الله تَعَالَى - كَذَا فِي الْخُلَاصَةِ. وَيَجِبُ أَنْ يَعْلَمَ بِأَنَّ اقْتِنَاءَ الْكَلْبِ لِأَجْلِ الْحَرَسِ جَائِزٌ شَرْعًا وَكَذَلِكَ اقْتِنَاؤُهُ لِلِاصْطِيَادِ مُبَاحٌ وَكَذَلِكَ اقْتِنَاؤُهُ لِحِفْظِ الزَّرْعِ وَالْمَاشِيَةِ جَائِزٌ كَذَا فِي الذَّخِيرَةِ.“ (فتاویٰ عالمگیری، ج: 5، ص: 361، الباب الحادي والعشرون فيما يسع من جراحات بني آدم والحيوانات، المطبعة الكبرى الأميرية، مصر)

​ترجمہ: ”'اجناس' میں ہے: کتے کو پالنا نہیں چاہیے، مگر جبکہ چور وغیرہ کا خوف ہو۔ یہی حکم ہے شیر، چیتا، بجو اور دیگر درندوں کے پالنے کا؛ اور یہ امام ابو یوسف رحمہ اللہ کے قول کا قیاس ہے، ایسا ہی 'خلاصہ' میں ہے۔ اور یہ جاننا ضروری ہے کہ کتے کا پالنا حفاظت کے لیے جائز ہے، ایسے ہی شکار کے لیے اس کا پالنا مباح ہے۔ اور اسی طرح کھیتی اور چوپایوں کی حفاظت کے لیے پالنا بھی جائز ہے، ایسا ہی 'ذخیرہ' میں ہے۔“ ​واللہ تعالیٰ اعلم

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ امجدیہ
جلد4
صفحہ10
مفتی صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی
نمبر SF-232

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعکتاب الحظر والاباحۃ
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅