کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ جاہلوں کو اکثر دیکھا گیا ہے کہ وہ ماہِ محرم میں کوئی خوشی کا کام نہیں کرتے، جیسے نکاح، رخصتی، یا نسبت کرنا وغیرہ اور اس کو غم کا مہینہ شمار کرتے ہیں۔ یہ چیز شرع کے مناسب ہے یا غیر مناسب؟ فقط والسلام
جاہلوں کا یہ خیال خلافِ شرع ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔