🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
روزہ

انجکشن سے روزہ نہیں ٹوٹتا

🔖 SF-392 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 100 12 Aug 2026 ⏱️ 1 منٹ مطالعہ
المستفتی فقیر انوار علی صدیقی غفرلہ اردو ٹیچر گورنمنٹ بوڑ تر ہائی اسکول · از جے پور · تاریخ ۱۸ِ ؍ دسمبر ۱۹۷۲ ء
❓
सवाल

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام درج ذیل مسئلے میں :

روزے کی حالت میں انجکشن لگوانا صرف مکروہ ہے یا فاسدِ صوم بھی ہے؟ جب کہ دوا   سوئی کے ذریعہ خون میں دوڑائی جاتی ہے تا کہ سارے جسم میں سرایت کرے۔ بریلی شریف کے امسال کے نقشہ صوم و افطار کے پرچے میں انجکشن لگوانا صرف مکروہ ہے۔ وجہ سمجھ میں نہیں آتی۔ لہذا آپ مہربانی فرما کر وجہ بھی تحریر فرمائیں کرم ہو گا۔

✅
जवाब

الجواب بعون الملك الوهـــاب

جو لوگ مگر وہ کہتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ فساد کا سبب اس وقت ہوگا جب منہ، کان،  ناک یا پاخانے کے راستے سے کوئی چیز پیٹ میں پہنچائی جائے۔ اور انجکشن میں ایسا نہیں ہوتا ۔ لہذا فساد کا سبب نہیں بن سکا اور جو لوگ فساد کے قائل ہیں ان کی علت میرے ذہن میں نہیں ۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ139
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-392

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصوم
موضوعروزہ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅