🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نماز جنازہ

صحن مسجد میں نماز جنازہ جائز نہیں

🔖 SF-439 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 89 19 Aug 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
المستفتی نور الله خان ولد شیر خان · از مقام مانوره تعلقہ ضلع آکولہ ، مہاراشٹرا · تاریخ ۱۴؍ دسمبر بروز جمعرات ۱۹۷۲ء
❓
Question

مولا نا مفتی اعظم مصطفی رضا خان محترم بزرگ کی خدمت میں خاکسار کا سلام قبول ہو۔ بعد از خیریت آپ کا اور اہلِ قوم کی خیریت کا خداوند کریم سے شب و روز طالب ہوں ۔ سوال تحریر کر رہا ہوں امید رکھتا ہوں کہ آپ احادیث کا حوالہ دیتے ہوئے حل روانہ کریں گے۔

مسجد میں جس مقام پر امام اور مقتدی فرض نماز ادا کرتے ہیں اس مقام پر نماز جنازہ ہو سکتی ہے یا نہیں؟ ( عام طور پر مسجدوں میں چبوترے بنے ہوتے ہیں علاوہ اس کے کچھ حصہ صحن کا ہوتا ہے کچھ حصہ لوگوں کے بیٹھنے یا بیڑی وغیرہ پینے کا ہوتا ہے ) ان باتوں کا خیال رکھتے ہوئے جواب دیجئے آیا نماز مسجد کی حد یعنی چبوترے پر ہو سکتی ہے یا پھر اس چبوترے کی حد سے باہر ادا کر سکتے ہیں؟ اس کا جواب ضرور ضرور بھیجیے گا۔

✅
Answer

الجواب بعون الملك الوهـــاب

صحن مسجد میں نمازِ جنازہ جائز نہیں۔ خواہ جنازہ اور مقتدی مسجد کے اندر ہوں یا جنازہ باہر اور امام و مقتدی اندر یا امام اور بعض مقتدی باہر ہوں اور بعض مقتدی مسجد کے اندر۔ بہر صورت نماز جنازہ مکروہ تحریمی ہوگی ۔ تنویر الابصار اور در المختار میں ہے کہ  " وكرهت تحريما في مسجد جماعة هوأي الميت فيه واختلف في الخارجة عن المسجد وحده أو مع بعض القوم والمختار الكراهة مطلقا مخلصا." (الدر المختار شرح تنوير الأبصار وجامع البحار – علاء الدين الحصكفي، ص 121، کتاب الصلاة، باب: صلاة الجنازة)۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم

کتبہ
محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور
⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ72
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-439

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصلاة
موضوعنماز جنازہ
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅