🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
نمازِ جنازہ

نماز جنازہ مسجد میں پڑھنا کیسا ؟

🔖 SF-219 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 233 05 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
سؤال

مسئله: از : طالب دعا محمد رفیق چندر پور بروز اتوار ۶  جمادی الاولی ۱۳۹۲ھ
مکرم و محترم مفتی اعظم مدظلہ العالی سلام سنت الاسلام
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں :
صحن مسجد اور حدود مسجد کی شرح کیا ہے؟ اور نماز جنازہ دونوں میں سے کسی میں ہو سکتی ہے؟ ایسی حد جس میں نماز پنج وقتہ ہوتی ہو وہاں جنازہ رکھ کر نیچے کی جگہ جہاں نماز پڑھی جاتی ہے لوگ کھڑے رہ کر نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟

✅
جواب

الجواب بعون الملك الوهــــــــــــــــــــــــــاب

نماز جنازہ مسجد میں پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔ تنویر الابصار و درمختار میں ہے:(وكرهت تحريما) وقيل (تنزيها في مسجد جماعة هو) أي الميت (فيه) وحده أو مع القوم.(والمختار الكراهة) مطلقا ۔۔ (الدر المختار، ج 2، ص 224، کتاب الصلاة، باب: صلاة الجنازة)  یعنی مسجد جماعت میں نماز جنازہ پڑھنا مکروہ تحریمی ہے اور بعضوں نے کہا کہ تنزیہی ہے۔ خواہ مسجد میں جنازہ تنہا ہو یا قوم کے ساتھ ہوا اور خارج مسجد میں صرف تنہا جنازہ ہو یا بعض قوم کے ساتھ ہو مختار مذہب پر مطلقاً مکروہ تحریمی ہے۔ صحن مسجد جہاں گرمی کے موسم میں نماز پڑھی جاتی ہے مسجد ہے لہذا وہاں بھی نماز جنازہ پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ: محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی 
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور، ۱۹   جمادی الاولی ۱۳۹۲ھ

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ103
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-219

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الصلاة
بابباب صلاة الجنازة
فصلفصل في صلاة الجنازة
موضوعنمازِ جنازہ
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅