🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
طلاق

طلاق کے لیے عورت کی موجودگی ضروری نہیں

🔖 SF-214 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 176 01 Jul 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Sawal

مسئله : از : خادم العلما حاجی عزیز احمد خان ، خطیب مسجد سوداگران، مہو با ضلع ہمیر پور

 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں :
ماں اور بیٹے میں اس بات پر جھگڑا ہوا کہ بیٹا اپنی ماں سے بغرض سودا سلف پیسہ طلب کر رہا تھا اور ماں دینے میں حیلہ حوالہ کر رہی تھی ۔ اس جھگڑے نے یہاں تک طول پکڑا کہ ماں کی زبان سے فحش کلمہ نکل پڑا کہ" تو اپنی لڑکی کو بوروں کو دے جو تمہارے گھر میں رہے اور اپنی اہلیہ کو بھی لے جا لڑکا غصے میں تو تھا ہی، بے ساختہ اس کے منہ نکل پڑا کہ ” میں نے اس کو طلاق دی"  اور ایک مرتبہ نہیں بلکہ پانچ چھ بار یہی جملہ استعمال کیا۔ ایسی صورت میں کیا عورت اس مرد کے نکاح میں رہی یا خارج ہو گئی؟ جواب با صواب سے مطلع فرمایا جائے نوازش ہوگی۔ اور یہ جھگڑا عورت کی غیر موجودگی میں ہوا۔

✅
Jawab

الجواب بعون الملك الوهـــــــــاب

صورت مسئولہ میں عورت پر تین طلاق مغلظہ واقع ہو گئی ۔ اب بغیر حلالہ وہ عورت اپنے شوہر کے لیے حلال نہیں۔ طلاق واقع ہونے کے لیے عورت کی موجودگی ضروری نہیں۔  فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ: محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی 
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور، ۴ ربیع الاول  ۱۳۹۲ھ

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ185
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-214

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
تصنیفكتاب الطلاق
بابباب الطلاق وأقسامه
فصلفصل في الطلاق الصريح
موضوعطلاق
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅