🏠 ہوم 📚 فتاویٰ 📂 موضوعات 👤 مفتیانِ کرام
📚 کتب
ℹ️ تعارف ✦ تعاون کریں ✉️ رابطہ
🔴 تازہ
📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟ 📌 تعزیہ داری ناجائز و بدعت ہے 📌 بد مذہبوں سے دور رہنا چاہیے 📌 جس انجمن کے ارکان بد مذہب ہو اس میں شریک ہونا جائز نہیں 📌 جذامی کے ساتھ کھانا پینا کیسا؟ 📌 کنواری عورت زنا سے حاملہ ہو جائے تو حالت حمل میں نکاح کرنا کیسا؟ 📌 کیا غوث پاک نے امام اعظم کو گمراہ لکھا ہے؟ 📌 ایک بار میں 3 طلاق دینے سے کتنی طلاق پڑتی ہیں 📌 یزید کے متعلق اہل سنت کا کیا مؤقف ہے 📌 حضرت امام حسین کی شان میں پڑھے ہوئے شعر کا حکم 📌 اپنی بیوی کی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا؟ 📌 زنا سے ہوئے بچے کیا زانی کے وارث ہوں گے؟ 📌 کیا کورٹ نکاح فسخ کر سکتا ہے؟
← واپس فتاویٰ
متفرقات

مصنوعی مزار اور چلہ بنانا کیسا ؟

🔖 SF-182 👤 فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی 👁️ 176 14 Jun 2026 ⏱️ 2 منٹ مطالعہ
❓
Question

قبلہ محترم بزرگوار السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
گزارش یہ ہے کہ آپ کی خدمت میں یہ خط روانہ کر رہا ہوں ۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایک صاحب اجمیر شریف گئے تھے۔ وہاں سے واپسی میں دہلی سے ایک اینٹ لے کر آئے ہیں اور اس کو ایک ترکپڑے میں لپیٹ کر دفن کیا ہے اور مزار بھی بنوایا ہے اور سید روشن چراغ کا چلہ بتاتے ہیں۔ کیا چلہ کی شکل ایسی ہوتی ہے؟ کیا من گھڑت بات جائز ہو سکتی ہے؟ اس کا مسئلہ آپ جلد از جلد تحریر کے ساتھ ہندی اور اردو دونوں میں روانہ کریں ۔ فقط آپ کی دعاؤں کا طالب۔

✅
Answer

صورت مسئولہ میں بہ صحت سوال نہ ایسا مزار بنانا جائز ہے نہ ایسا چلہ،  شخص مذکور پر ضروری ہے کہ وہ ایسے مصنوعی مزار اور چلہ کے بنانے میں خدائے ذوالجلال سے ڈرے اور لوگوں کو فریب دے کر حصول زراندوزی سے اجتناب کرے۔ فقط

والله اعلم باالصواب و رسوله صلى الله عليه وسلم
کتبہ: محمد عبد الحلیم رضوی اشرفی 
جامعہ عربیہ اسلامیہ ناگپور؛ ۷  شعبان المعظم ۱۳۹۲ھ

⚠️
اگر اس فتویٰ میں کوئی شرعی یا فنی غلطی نظر آئے تو براہِ کرم فوراً مطلع فرمائیں۔ ایڈمن ریویو کے بعد اصلاح کر دی جائے گی۔

📚 حوالہ

REFERENCE ▼
کتاب فتاویٰ حلیمیہ
صفحہ302
مفتی فقیہ اہلِ سنت مفتی عبدالحلیم رضوی اشرفی
نمبر SF-182

🔬 تحقیقی رہنما

RESEARCH GUIDE ▼
موضوعمتفرقات
🏷️ TAGS
واٹس ایپ

⚠️ نوٹ: شیئر کارڈ میں اردو کے علاوہ دوسری زبان میں تصویر صحیح نہیں آتی، براہِ کرم پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

📬
ہر جمعہ علمی نیوزلیٹر پائیں!
فتاویٰ، مضامین — بالکل مفت
سنّی فتویٰ
سنّی فتویٰ — ہوم اسکرین پر لگائیں
آف لائن بھی پڑھیں • تیز رفتار • مفت
📲 سنّی فتویٰ ہوم اسکرین پر لگائیں
۱ نیچے Safari کا Share بٹن دبائیں ⬆️
۲ "Add to Home Screen" پر tap کریں ➕
۳ "Add" دبائیں — بس ہو گیا! ✅